the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پٹنہ، 16ڈسمبر(ایجنسی) بہار کے نوادہ ضلع میں ایک ٹرین حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی. ریلوے کراسنگ پر ٹرین اور بولیروکار کی ٹکر کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا. اس کے ساتھ ہی حادثہ میں تین افراد زخمی ہو گئے. واقعہ کی اطلاع ملنے پر انتظامیہ اور پولیس افسر موقع پر پہنچے. زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. حکام کا کہنا ہے کہ مرنے



والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے. واضح رہے کہ کچھ دن پہلے پٹنہ کے پاس سے ہی ایک حادثے میں کئی معصوموں کی موت ہو گئی تھی. نوادہ ضلع میں یہ حادثہ منگل کی صبح قریب نو بجے ہوا. گیا ہاوڑہ ایکسپریس ٹرین ایک بولیروکار سے ٹکرا گئی تھی. بولیروکار میں بیٹھے لوگ ایک بارات سے واپس آ رہے تھے. جیپ میں دو بچوں سمیت کل دس لوگ سوار تھے. ریلوے کراسنگ پر ٹرین کو آتے ہوئے نہیں دیکھ پانے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.